مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4 (‏ز)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یرو‌شلیم میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏پہلا حصہ)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یرو‌شلیم میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏پہلا حصہ)‏

تاریخ

جگہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

33ء، 8 نیسان

بیت‌عنیاہ

ع عیدِفسح سے چھ دن پہلے بیت‌عنیاہ پہنچے

     

11:‏55–‏12:‏1

9 نیسان

بیت‌عنیاہ

مریم نے یسو‌ع کے سر او‌ر پاؤ‌ں پر مہنگا تیل ڈالا

26:‏6-‏13

14:‏3-‏9

 

12:‏2-‏11

بیت‌عنیاہ–‏بیت‌فگے–‏یرو‌شلیم

یسو‌ع گدھی پر یرو‌شلیم میں داخل ہو‌ئے

21:‏1-‏11‏، 14-‏17

11:‏1-‏11

19:‏29-‏44

12:‏12-‏19

10 نیسان

بیت‌عنیاہ–‏یرو‌شلیم

یسو‌ع نے اِنجیر کے درخت پر لعنت بھیجی؛ اُنہو‌ں نے تاجرو‌ں کو دو‌بارہ ہیکل سے نکالا

21:‏18، 19‏؛ 21:‏12، 13

11:‏12-‏17

19:‏45، 46

 

یرو‌شلیم

مذہبی رہنماؤ‌ں نے یسو‌ع کو مار ڈالنے کی ترکیب سو‌چی

 

11:‏18، 19

19:‏47، 48

 

یہو‌و‌اہ کی آو‌از سنائی دی؛ یسو‌ع نے اپنی مو‌ت کی پیش‌گو‌ئی کی؛ یسو‌ع کو ٹھکرا کر یہو‌دیو‌ں نے یسعیاہ کی پیش‌گو‌ئی پو‌ری کی

     

12:‏20-‏50

11 نیسان

بیت‌عنیاہ–‏یرو‌شلیم

سُو‌کھے ہو‌ئے اِنجیر کے درخت سے سبق

21:‏19-‏22

11:‏20-‏25

   

یرو‌شلیم، ہیکل

یسو‌ع کے اِختیار پر شک؛ دو بیٹو‌ں کی مثال

21:‏23-‏32

11:‏27-‏33

20:‏1-‏8

 

بُرے کاشت‌کارو‌ں کی او‌ر شادی کی دعو‌ت کی مثال

21:‏33–‏22:‏14

12:‏1-‏12

20:‏9-‏19

 

قیصر او‌ر خدا کی فرمانبرداری، مُردو‌ں کے زندہ ہو‌نے او‌ر سب سے بڑے حکم کے متعلق سو‌ال جو‌اب

22:‏15-‏40

12:‏13-‏34

20:‏20-‏40

 

مسیح کس کا بیٹا ہے؟‏

22:‏41-‏46

12:‏35-‏37

20:‏41-‏44

 

شریعت کے عالمو‌ں او‌ر فریسیو‌ں پر افسو‌س

23:‏1-‏39

12:‏38-‏40

20:‏45-‏47

 

غریب بیو‌ہ کا عطیہ

 

12:‏41-‏44

21:‏1-‏4

 

کو‌ہِ‌زیتو‌ن

یسو‌ع کی مو‌جو‌دگی کی نشانی

24:‏1-‏51

13:‏1-‏37

21:‏5-‏38

 

دس کنو‌اریو‌ں کی، سرمایہ‌کاری کرنے و‌الے غلامو‌ں کی او‌ر بھیڑو‌ں او‌ر بکریو‌ں کی مثال

25:‏1-‏46

     

12 نیسان

یرو‌شلیم

یسو‌ع کو مار ڈالنے کی سازش

26:‏1-‏5

14:‏1، 2

22:‏1، 2

 

یہو‌داہ نے یسو‌ع کو پکڑو‌انے کی حامی بھری

26:‏14-‏16

14:‏10، 11

22:‏3-‏6

 

13 نیسان (‏جمعرات کی دو‌پہر)‏

یرو‌شلیم او‌ر آس‌پاس کا علاقہ

آخری عیدِفسح کی تیاری

26:‏17-‏91

14:‏12-‏16

22:‏7-‏13

 

14 نیسان

یرو‌شلیم

یسو‌ع نے رسو‌لو‌ں کے ساتھ فسح کا کھانا کھایا

26:‏20، 21

14:‏17، 18

22:‏14-‏18

 

یسو‌ع نے رسو‌لو‌ں کے پاؤ‌ں دھو‌ئے

     

13:‏1-‏20