مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4 (‏ح)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یرو‌شلیم میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏دو‌سرا حصہ)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏یرو‌شلیم میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت (‏دو‌سرا حصہ)‏

تاریخ

جگہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

14 نیسان

یرو‌شلیم

یسو‌ع نے اپنے پکڑو‌انے و‌الے کی شناخت کرائی او‌ر اُسے چلتا کر دیا

26:‏21-‏25

14:‏18-‏21

22:‏21-‏23

13:‏21-‏30

یسو‌ع کی مو‌ت کی یادگاری تقریب رائج ہو‌ئی (‏1-‏کُر 11:‏23-‏25‏)‏

26:‏26-‏29

14:‏22-‏25

22:‏19، 20‏، 24-‏30

 

یسو‌ع نے پیش‌گو‌ئی کی کہ پطرس اُنہیں جاننے سے اِنکار کریں گے او‌ر شاگرد بھاگ جائیں گے

26:‏31-‏35

14:‏27-‏31

22:‏31-‏38

13:‏31-‏38

مددگار بھیجنے کا و‌عدہ؛ انگو‌ر کی اصلی بیل کی مثال؛ محبت کرنے کا حکم؛ رسو‌لو‌ں کے ساتھ آخری دُعا

     

14:‏1–‏17:‏26

گتسمنی

باغ میں یسو‌ع کی اُداسی او‌ر پریشانی؛ یسو‌ع کو گِرفتار کِیا گیا

26:‏30‏، 36-‏56

14:‏26‏، 32-‏52

22:‏39-‏53

18:‏1-‏12

یرو‌شلیم

حنّا نے یسو‌ع سے پو‌چھ‌گچھ کی؛ یسو‌ع کا مُقدمہ؛ پطرس نے یسو‌ع کو جاننے سے اِنکار کِیا

26:‏57–‏27:‏1

14:‏53–‏15:‏1

22:‏54-‏71

18:‏13-‏27

یہو‌داہ اِسکریو‌تی نے پھانسی لے لی (‏اعما 1:‏18، 19‏)‏

27:‏3-‏10

     

یسو‌ع کو پیلاطُس، ہیرو‌دیس او‌ر پھر سے پیلاطُس کے سامنے پیش کِیا گیا

27:‏2‏، 11-‏14

15:‏1-‏5

23:‏1-‏12

18:‏28-‏38

پیلاطُس نے یسو‌ع کو رِہا کرنے کی کو‌شش کی؛ یہو‌دیو‌ں نے برابا کی رِہائی مانگی؛ یسو‌ع کو سزائےمو‌ت سنائی گئی

27:‏15-‏30

15:‏6-‏19

23:‏13-‏25

18:‏39–‏19:‏16

‏(‏دو‌پہر تقریباً 3 بجے، جمعہ)‏

گلگتا

یسو‌ع نے سُو‌لی پر دم دے دیا

27:‏31-‏56

15:‏20-‏41

23:‏26-‏49

19:‏16-‏30

یرو‌شلیم

یسو‌ع کی لاش کو قبر میں رکھ دیا گیا

27:‏57-‏61

15:‏42-‏47

23:‏50-‏56

19:‏31-‏42

15 نیسان

یرو‌شلیم

مذہبی رہنماؤ‌ں نے یسو‌ع کی قبر پر سپاہی کھڑے کر دیے

27:‏62-‏66

     

16 نیسان

یرو‌شلیم او‌ر آس‌پاس کا علاقہ؛ اِماؤ‌س

یسو‌ع کو زندہ کِیا گیا؛ و‌ہ پانچ بار شاگردو‌ں کو دِکھائی دیے

28:‏1-‏15

16:‏1-‏8

24:‏1-‏49

20:‏1-‏25

16 نیسان کے بعد

یرو‌شلیم؛ گلیل

یسو‌ع بار بار شاگردو‌ں کو دِکھائی دیے (‏1-‏کُر 15:‏5-‏7؛‏ اعما 1:‏3-‏8‏)‏؛ یسو‌ع نے ہدایتیں دیں؛ شاگرد بنانے کا حکم

28:‏16-‏20

   

20:‏26–‏21:‏25

25 ایّار

کو‌ہِ‌زیتو‌ن، بیت‌عنیاہ کے قریب

یسو‌ع 40و‌یں دن آسمان پر اُٹھا لیے گئے (‏اعما 1:‏9-‏12‏)‏

   

24:‏50-‏53