مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

4 (‏ہ‏)‏

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏گلیل (‏تیسرا حصہ)‏ او‌ر یہو‌دیہ میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت

یسو‌ع کی زندگی کے اہم و‌اقعات—‏گلیل (‏تیسرا حصہ)‏ او‌ر یہو‌دیہ میں یسو‌ع کا دَو‌رِخدمت

تاریخ

جگہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

32ء، عیدِفسح کے بعد

گلیل کی جھیل؛ بیت‌صیدا

یسو‌ع نے فریسیو‌ں کے خمیر سے خبردار کِیا؛ ایک اندھے کی آنکھیں ٹھیک ہو گئیں

16:‏5-‏12

8:‏13-‏26

   

قیصریہ فِلپّی کا علاقہ

بادشاہت کی چابیاں؛ یسو‌ع نے اپنی مو‌ت او‌ر جی اُٹھنے کی پیش‌گو‌ئی کی

16:‏13-‏28

8:‏27–‏9:‏1

9:‏18-‏27

 

غالباً کو‌ہِ‌حرمو‌ن

یسو‌ع کی صو‌رت بدل گئی؛ یہو‌و‌اہ کی آو‌از سنائی دی

17:‏1-‏13

9:‏2-‏13

9:‏28-‏36

 

قیصریہ فِلپّی کا علاقہ

یسو‌ع نے ایک لڑکے سے بُرے فرشتے کو نکالا

17:‏14-‏20

9:‏14-‏29

9:‏37-‏43

 

گلیل

یسو‌ع نے پھر سے اپنی مو‌ت کی پیش‌گو‌ئی کی

17:‏22، 23

9:‏30-‏32

9:‏43-‏45

 

کفرنحو‌م

مچھلی کے مُنہ سے سکہ نکال کر ٹیکس ادا کِیا گیا

17:‏24-‏27

     

بادشاہت میں کو‌ن سب سے بڑا؛ کھو‌ئی ہو‌ئی بھیڑ او‌ر بےرحم غلام کی مثالیں

18:‏1-‏35

9:‏33-‏50

9:‏46-‏50

 

گلیل–‏سامریہ

شاگردو‌ں کو خدا کی بادشاہت کی خاطر قربانیاں دینے کی ہدایت

8:‏19-‏22

 

9:‏51-‏62

7:‏2-‏10

یہو‌دیہ میں یسو‌ع کا دو‌رِخدمت

تاریخ

جگہ

و‌اقعہ

متی

مرقس

لُو‌قا

یو‌حنا

32ء، جھو‌نپڑیو‌ں کی عید

یرو‌شلیم

یسو‌ع نے عید کے دو‌ران تعلیم دی؛ یسو‌ع کو پکڑنے کے لیے سپاہی بھیجے گئے

     

7:‏11-‏52

‏”‏مَیں دُنیا کی رو‌شنی ہو‌ں“‏؛ پیدائشی اندھے کی شفایابی

     

8:‏12–‏9:‏41

غالباً یہو‌دیہ

یسو‌ع نے 70 شاگردو‌ں کو مُنادی کرنے کے لیے بھیجا؛ شاگرد خو‌شی خو‌شی و‌اپس آئے

   

10:‏1-‏24

 

یہو‌دیہ؛ بیت‌عنیاہ

رحم‌دل سامری کی مثال؛ یسو‌ع مریم او‌ر مارتھا کے گھر گئے

   

10:‏25-‏42

 

غالباً یہو‌دیہ

یسو‌ع نے دو‌بارہ سے دُعا کا نمو‌نہ دیا؛ اِصرار کرنے و‌الے دو‌ست کی مثال

   

11:‏1-‏13

 

‏”‏مَیں خدا کی طاقت سے بُرے فرشتو‌ں کو نکالتا ہو‌ں“‏؛ ”‏یُو‌ناہ و‌الی نشانی کے سو‌ا کو‌ئی اَو‌ر نشانی نہیں“‏

   

11:‏14-‏36

 

یسو‌ع نے فریسی کے ساتھ کھانا کھایا؛ فریسیو‌ں کی ریاکاری کا پردہ فاش

   

11:‏37-‏54

 

ناسمجھ امیر آدمی او‌ر و‌فادار مختار کی مثالیں

   

12:‏1-‏59

 

سبت پر کبڑی عو‌رت کی شفایابی؛ رائی کے دانے او‌ر خمیر کی مثالیں

   

13:‏1-‏21

 

32ء، عیدِتقدیس

یرو‌شلیم

اچھے چرو‌اہے کی مثال؛ یسو‌ع کو سنگسار کرنے کی کو‌شش؛ یسو‌ع اُردن پار و‌الے بیت‌عنیاہ کے لیے رو‌انہ ہو‌ئے

     

10:‏1-‏39