مثالوں کی فہرست
نمبر ابواب کو ظاہر کرتے ہیں۔
آٹے میں خمیر 43
آسمان کے پرندے اور جنگلی پھول 35
اچھا چرواہا 80
اِصرار کرنے والا دوست 74
امیر آدمی اور لعزر 88
انگور کی اصلی بیل 120
انگور کے باغ کے مزدوروں کی مزدوری 97
اُونٹ اور سوئی کا ناکا 96
ایک اَور طرح کا مچھیرا 22
باپ بچوں کو اچھی چیزیں دیتا ہے 35
بادشاہ کے بیٹے کی شادی 107
بادشاہ نے غلام کا قرضہ معاف کِیا 64
بازار میں بیٹھے چھوٹے بچے 39
بچھڑا ہوا بیٹا 86
بددیانت خادم 87
برابر کی مزدوری 97
بُرا فرشتہ جو واپس آتا ہے 42
بُرے کاشتکار 106
بہانے بنانے والے مہمان 83
بھائی کی آنکھ میں تنکا 35
بھیڑیں اور بکریاں 114
بیج طرح طرح کی زمین پر 43
بیوہ اور منصف 94
بےپھل اِنجیر کا درخت 79
پُرانی چادر پر پیوند 28
تنگ راستہ 35
جنگ پر نکلنے والا بادشاہ 84
چٹان پر گھر 35
دِرہم مل گیا 85
دس پاؤ چاندی 100
دس کنواریاں 112
دُنیا کا نمک 35
دو قرضدار 40
رائی کا دانہ اور بادشاہت 43
رائی کے دانے جتنا ایمان 89
رحمدل سامری 73
ریت پر گھر 35
زہریلے پودے 43
سب سے آگے والی جگہوں پر بیٹھنا 83
سرمایہکاری کرنے والے غلام 113
سوئی کے ناکے سے گزرنا 96
عیاش بیٹا 86
غریبوں کو دعوت پر بلائیں 83
فریسی اور ٹیکس وصول کرنے والا 94
فریسیوں اور صدوقیوں کا خمیر 58
قیمتی موتی 43
کاشتکار، مالک کے بیٹے کو قتل 106
کسان جو سوتا ہے 43
کھوئی ہوئی بھیڑ 63
کھویا ہوا دِرہم 85
کھیت میں چھپا خزانہ 43
گندم اور زہریلے پودے 43
گندم کا دانہ مر کر پھل لاتا ہے 103
گودام بنانے والا امیر آدمی 77
مالک کی واپسی کے منتظر غلام 78
مچھر کو چھاننا، اُونٹ کو نگلنا 109
مچھیروں کا جال 43
مُرغی اور چُوزے 110
معاف نہ کرنے والا غلام 64
موتی سؤروں کے آگے 35
مینار بنانا 84
نافرمان اور فرمانبردار بیٹا 106
نئی مے، پُرانی مشکیں 28
وفادار اور بےوفا مختار 78
وفادار اور سمجھدار غلام 111
ہل پر ہاتھ رکھ کر پیچھے مُڑنا 65
ہم نکمّے غلام ہیں 89