2020ء کے اعدادوشمار
یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں: 87
ملک: 240
کلیسیاؤں کی تعداد: 1،20،387
یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد: 1،78،44،773
یادگاری تقریب پر روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد: 21،182
مبشروں * کی اِنتہائی تعداد: 86،95،808
ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد: 84،24،185
2019ء کی نسبت اِضافہ: ٪6.0-
بپتسمہ * لینے والوں کی تعداد: 2،41،994
ہر مہینے پہلکاروں * کی اوسط تعداد: 12،99،619
ہر مہینے مددگار پہلکاروں کی اوسط تعداد: 3،38،568
مُنادی کرنے میں کُل گھنٹے: 1،66،99،01،531
ہر مہینے بائبل کورس * کرنے والوں کی تعداد: 77،05،765
سن 2020ء کے خدمتی سال * کے دوران یہوواہ کے گواہوں نے خصوصی پہلکاروں، مشنریوں اور سفری نگہبانوں کے اخراجات پورے کرنے کے لیے تقریباً 23 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (تقریباً 37 ارب 10 کروڑ 80 لاکھ روپے) خرچ کیے۔ پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہوں کی برانچوں میں 20 ہزار 994 یہوواہ کے گواہوں کام کرتے ہیں۔ یہ سب یہوواہ کے گواہوں کی خصوصی کُلوقتی خادموں کی عالمگیر جماعت کا حصہ ہیں۔
^ پیراگراف 7 مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری کی مُنادی کرتے ہیں۔ (متی 24:14) یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہوں کی تعداد کیسے گنی جاتی ہیں، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہوں ہیں؟“ کو دیکھیں۔
^ پیراگراف 10 یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے پڑتے ہیں، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟“ کو دیکھیں۔
^ پیراگراف 11 پہلکار ایک ایسے بپتسمہیافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔
^ پیراگراف 14 مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ کو دیکھیں۔
^ پیراگراف 15 سن 2020ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2019ء سے 31 اگست 2020ء تک تھا۔