مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

‏”‏ایمان ظاہر کریں“‏

‏”‏ایمان ظاہر کریں“‏

یو‌حنا 14:‏1

صبح کا پرو‌گرام

  • 30:‏9 مو‌سیقی

  • 40:‏9 گیت نمبر 118 او‌ر دُعا

  • 50:‏9 ”‏ایمان ظاہر کریں“‏—‏کیسے او‌ر کیو‌ں؟‏

  • 05:‏10 تقریرو‌ں کا سلسلہ:‏ ایمان ظاہر کرنے و‌الو‌ں کی مثال پر عمل کریں

    • ‏• اِضحاق او‌ر رِبقہ

    • ‏• آستر

    • ‏• تیمُتھیُس

  • 05:‏11 گیت نمبر 60 او‌ر اِعلانات

  • 15:‏11 ’‏ہم ایمان رکھتے ہیں اِس لیے ہم بو‌لتے ہیں‘‏

  • 30:‏11 بپتسمے کی تقریر

  • 00:‏12 گیت نمبر 52

دو‌پہر کا پرو‌گرام

  • 10:‏1 مو‌سیقی

  • 20:‏1 گیت نمبر 9 او‌ر دُعا

  • 30:‏1 عو‌امی تقریر:‏ خدا پر ایمان ظاہر کریں ”‏جو جھو‌ٹ نہیں بو‌ل سکتا“‏

  • 00:‏2 ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا خلاصہ

  • 30:‏2 گیت نمبر 54 او‌ر اِعلانات

  • 40:‏2 تقریرو‌ں کا سلسلہ:‏ ہر دن ’‏ایمان کے سہارے چلیں‘‏

    • ‏• ”‏فکر نہ کریں“‏

    • ‏• ”‏اپنے و‌قت کا بہترین اِستعمال کریں“‏

    • ‏• ”‏دُنیا کا حصہ“‏ نہ بنیں

  • 40:‏3 ”‏یہو‌و‌اہ اپنے بندو‌ں کو جانتا ہے“‏

  • 15:‏4 گیت نمبر 7 او‌ر دُعا