دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
1. ایمان ظاہر کرنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟ (یوح 3:16)
2. ہمایمان ظاہر کرنے میں اِضحاق اور رِبقہ، آستر او ر تیمُتھیُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (واعظ 4:11، 12؛ زبور 119:46؛ 2-تیم 1:5)
3. مشکلوں کا سامنا کرتے وقت کون سی چیز ہمیں ترغیب دے گی کہ ہم مُنادی کرتے رہیں؟ (2-کُر 4:13)
4. ہم ہر دن ”ایمان کے سہارے“ کیسے چل سکتے ہیں؟ (2-کُر 5:7)
5. اگر ہم چاہتے ہیں کہ یہوواہ ہمیں جانے تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ (2-تیم 2:19؛ یعقو 4:6؛ 2-کُر 13:5)