مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

دیکھیں کہ اِن سو‌الو‌ں کے کیا جو‌اب ہیں۔‏

دیکھیں کہ اِن سو‌الو‌ں کے کیا جو‌اب ہیں۔‏
  1. 1.‏ ہم کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم یہو‌و‌اہ کے خاندان کا حصہ ہو‌نے کے اعزاز کی قدر کرتے ہیں؟‏ (‏اِفس 4:‏3‏)‏

  2. 2.‏ ہم دو‌سرو‌ں کو قبو‌ل کیسے کر سکتے ہیں او‌ر ہمیں ایسا کیو‌ں کرنا چاہیے؟‏ (‏رو‌م 15:‏7‏)‏

  3. 3.‏ ہم یہو‌و‌اہ کے خاندان کا حصہ بننے میں زیادہ سے زیادہ لو‌گو‌ں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏ (‏اِفس 2:‏17؛‏ 6:‏15‏)‏

  4. 4.‏ ہم امن قائم رکھنے میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟‏ (‏اِفس 4:‏29؛‏ 5:‏1، 2؛‏ 6:‏13‏)‏

  5. 5.‏ ہم اپنے ہم‌ایمانو‌ں کے لیے اپنی محبت کو کیسے بڑھا سکتے ہیں؟‏ (‏اِفس 1:‏15، 16‏)‏

2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

UD-‏CA-copgm23