مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

یہو‌و‌اہ کا متحد خاندان

یہو‌و‌اہ کا متحد خاندان

اِفسیو‌ں 4:‏3

صبح کا پرو‌گرام

  • 30:‏9 مو‌سیقی

  • 40:‏9 گیت نمبر 85 او‌ر دُعا

  • 50:‏9 یہو‌و‌اہ کے خاندان کا حصہ ہو‌نے کے اعزاز کی قدر کریں

  • 05:‏10 تقریرو‌ں کا سلسلہ:‏ اِنہو‌ں نے دو‌سرو‌ں کو خو‌شی سے قبو‌ل کِیا

    • ‏• اِلیہو

    • ‏• لِدیہ

    • ‏• یسو‌ع

  • 05:‏11 گیت نمبر 100 او‌ر اِعلانات

  • 15:‏11 یہو‌و‌اہ کے خاندان کا حصہ بننے میں دو‌سرو‌ں کی مدد کرتے رہیں

  • 30:‏11 بپتسمے کی تقریر

  • 00:‏12 گیت نمبر 135

دو‌پہر کا پرو‌گرام

  • 10:‏1 مو‌سیقی

  • 20:‏1 گیت نمبر 132 او‌ر دُعا

  • 30:‏1 عو‌امی تقریر:‏ کیا آپ کا گھرانہ امن او‌ر سکو‌ن کا گہو‌ارہ ہے؟‏

  • 00:‏2 ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا خلاصہ

  • 30:‏2 گیت نمبر 136 او‌ر اِعلانات

  • 40:‏2 تقریرو‌ں کا سلسلہ:‏ امن قائم رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں

    • ‏• ایسی باتیں کہیں جن سے ”‏دو‌سرو‌ں کی حو‌صلہ‌افزائی ہو“‏

    • ‏• ”‏محبت کی راہ پر چلتے رہیں“‏

    • ‏• اپنے دُشمنو‌ں کا مقابلہ کریں

  • 40:‏3 اپنے ہم‌ایمانو‌ں کے لیے ”‏خدا کا شکر ادا“‏ کرتے رہیں

  • 15:‏4 گیت نمبر 107 او‌ر دُعا