اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں
1. ہم صلحپسند لوگوں کو کیسے پہچان سکتے ہیں؟ (لُو 10:6)
2. ہم صلحپسند لوگوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ خدا کے دوست بنیں؟ (متی 10:11)
3. سلامتی کا شہزادہ صلحپسند لوگوں کی تلاش کرنے میں ہماری مدد کیسے کرتا ہے؟ (یسع 9:6، 7؛ متی 28:20)
4. ہم کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم صلحپسند ہیں؟ (زبور 11:5؛ 2-تیم 2:24؛ یعقو 3:17، 18)
5. صلحپسند لوگ ایک دوسرے کی مدد کیسے کرتے ہیں؟ (2-کُر 6:13)
6. ہم ”اچھائی سے بُرائی پر غالب“ کیسے آ سکتے ہیں؟ (روم 12:2، 6، 10، 18)
2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
UD-CA-brpgm23