جمعہ
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 86 اور دُعا
-
40:9 چیئرمین کی تقریر: یہوواہ امن اور ”اِطمینان کا چشمہ ہے“ (رومیوں 15:33؛ فِلپّیوں 4:6، 7)
-
10:10 تقریروں کا سلسلہ: محبت سے امن قائم ہوتا اور اِطمینان ملتا ہے
-
• خدا سے محبت (متی 22:37، 38؛ رومیوں 12:17-19)
-
• پڑوسی سے محبت (متی 22:39؛ رومیوں 13:8-10)
-
• پاک کلام سے محبت (زبور 119:165، 167، 168)
-
-
05:11 گیت نمبر 24 اور اِعلانات
-
15:11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ: یعقوب—ایک امنپسند شخص (پیدایش 26:12–33:11)
-
45:11 ”صداقت کا پھل ابدی آرامواطمینان ہوگا“ (یسعیاہ 32:17؛ 60:21، 22)
-
15:12 گیت نمبر 97 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 144
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: امن اور سلامتی کے بارے میں خدا کے وعدے
-
• ”میرے بندے کھائیں گے . . . میرے بندے پئیں گے“ (یسعیاہ 65:13، 14)
-
• ”وہ گھر بنائیں گے اور . . . تاکستان لگائیں گے“ (یسعیاہ 65:21-23)
-
• ”بھیڑیا اور بّرہ اِکٹھے چریں گے“ (یسعیاہ 11:6-9؛ 65:25)
-
• ”وہاں کے باشندوں میں بھی کوئی نہ کہے گا کہ مَیں بیمار ہوں“ (یسعیاہ 33:24؛ 35:5، 6)
-
• ”وہ موت کو ہمیشہ کے لئے نابود کرے گا“ (یسعیاہ 25:7، 8)
-
-
50:2 گیت نمبر 35 اور اِعلانات
-
00:3 تقریروں کا سلسلہ: گھر والوں کے ساتھ امن اور صلح سے رہنے کے طریقے
-
• پیار اور عزت کریں (رومیوں 12:10)
-
• کُھل کر باتچیت کریں (اِفسیوں 5:15، 16)
-
• ملجُل کر کام کریں (متی 19:6)
-
• مل کر یہوواہ کی عبادت کریں (یشوع 24:15)
-
-
55:3 ’سلامتی کے شاہزادے‘ کی حمایت کریں (یسعیاہ 9:6، 7؛ طِطُس 3:1، 2)
-
15:4 امن اور سلامتی کے نام پر دھوکا نہ کھائیں (متی 4:1-11؛ یوحنا 14:27؛ 1-تھسلُنیکیوں 5:2، 3)
-
50:4 گیت نمبر 112 اور اِختتامی دُعا