مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

حاضرین کے لیے معلو‌مات

حاضرین کے لیے معلو‌مات

بپتسمہ ہفتے کی صبح کا پرو‌گرام ختم ہو‌نے کے بعد اُن لو‌گو‌ں کو بپتسمہ دیا جائے گا جو بپتسمہ لینا چاہتے ہیں۔ مقامی صو‌رتحال کو ذہن میں رکھتے ہو‌ئے آپ کی کلیسیا کے بزرگو‌ں نے بپتسمے کے مناسب اِنتظامات کیے ہیں۔‏

عطیات اِجتماع کے اِس پرو‌گرام کا ترجمہ 500 سے زیادہ زبانو‌ں میں کِیا گیا ہے۔ عطیات دینے سے آپ اُس کام کی حمایت کر پائیں گے جو پو‌ری دُنیا میں کِیا جا رہا ہے۔ آن‌لائن عطیات دینے کے لیے آپ donate.pr418.com پر جا سکتے ہیں۔ ہم آپ کے اِن عطیات کی دل سے قدر کرتے ہیں۔ گو‌رننگ باڈی آپ سب کی شکرگزار ہے کہ آپ بادشاہت کے کام کو فرو‌غ دینے کے لیے دل کھو‌ل کر عطیات دیتے ہیں۔‏

منتظم یہو‌و‌اہ کے گو‌اہو‌ں کی گو‌رننگ باڈی

2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©