ہفتہ
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 58 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: ”امن کی خوشخبری“ سنانے کے لیے تیار رہیں
-
• جوش برقرار رکھیں (رومیوں 1:14، 15)
-
• اچھی تیاری کریں (2-تیمُتھیُس 2:15)
-
• پہل کریں (یوحنا 4:6، 7، 9، 25، 26)
-
• دلچسپی دِکھانے والوں سے دوبارہ ملیں (1-کُرنتھیوں 3:6)
-
• پختگی کی طرف بڑھنے میں طالبِعلموں کی مدد کریں (عبرانیوں 6:1)
-
-
40:10 نوجوانو!وہ راہ چُنیں جس پر امن اور اِطمینان ہے (متی 6:33؛ لُوقا 7:35؛ یعقوب 1:4)
-
00:11 گیت نمبر 135 اور اِعلانات
-
10:11 ویڈیو: ہمارے بہن بھائی اِطمینان کی زندگی گزار رہے ہیں . . .
-
• مخالفت کے باوجود
-
• بیماری کے باوجود
-
• پیسے کی تنگی کے باوجود
-
• قدرتی آفتوں کے باوجود
-
-
45:11 بپتسمے کی تقریر: ”صلح کی راہ پر چلتے رہیں“ (لُوقا 1:79؛ 2-کُرنتھیوں 4:16-18؛ 13:11)
-
15:12 گیت نمبر 54 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 29
-
50:1 تقریروں کا سلسلہ: صلح کو نقصان پہنچانے والی ”باتوں سے باز رہیں“
-
• شیخی نہ ماریں (اِفسیوں 4:22؛ 1-کُرنتھیوں 4:7)
-
• حسد نہ کریں (فِلپّیوں 2:3، 4)
-
• جھوٹ نہ بولیں (اِفسیوں 4:25)
-
• پیٹھ پیچھے بُرائیاں نہ کریں (امثال 15:28)
-
• غصے میں بےقابو نہ ہوں (یعقوب 1:19)
-
-
45:2 بائبل پر مبنی ڈرامہ: یہوواہ ہمیں امن اور اِطمینان کی راہ پر لے چلتا ہے—حصہ 1 (یسعیاہ 48:17، 18)
-
15:3 گیت نمبر 130 اور اِعلانات
-
25:3 تقریروں کا سلسلہ: ’صلح کی خواہش رکھیں اور اِس کی جستجو میں رہیں‘
-
• فوراً ناراض نہ ہونے سے (امثال 19:11؛ واعظ 7:9؛ 1-پطرس 3:11)
-
• معافی مانگنے سے (متی 5:23، 24؛ اعمال 23:3-5)
-
• دل سے معاف کرنے سے (کُلسّیوں 3:13)
-
• زبان کا سمجھداری سے اِستعمال کرنے سے (امثال 12:18؛ 18:21)
-
-
15:4 ”صلح کے بندھن“ کی حفاظت کریں! (اِفسیوں 4:1-6)
-
50:4 گیت نمبر 113 اور اِختتامی دُعا