اِتوار
”[یہوواہ] تُم پر مہربانی کرنے کے لئے اِنتظار کرے گا۔“—یسعیاہ 30:18
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 95 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: صبر کی مثال—نبی
-
• ایلیاہ (یعقوب 5:10، 17، 18)
-
• میکاہ (میکاہ 7:7)
-
• ہوسیع (ہوسیع 3:1)
-
• یسعیاہ (یسعیاہ 7:3)
-
• حِزقیایل (حِزقیایل 2:3-5)
-
• یرمیاہ (یرمیاہ 15:16)
-
• دانیؔایل (دانیؔایل 9:22، 23)
-
-
05:11 گیت نمبر 142 اور اِعلانات
-
15:11 عوامی تقریر: کیا خدا آپ کی دُعا کا جواب دے گا؟ (یسعیاہ 64:4)
-
45:11 ”مینارِنگہبانی“ کا خلاصہ
-
15:12 گیت نمبر 94 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 114
-
50:1 ڈرامہ: ’اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘—حصہ 2 (زبور 37:5)
-
30:2 گیت نمبر 115 اور اِعلانات
-
40:2 ’یہوواہ آپ پر مہربانی کرنے کے لیے اِنتظار کرے گا‘ (یسعیاہ 30:18-21؛ 60:17؛ 2-سلاطین 6:15-17؛ اِفسیوں 1:9، 10)
-
40:3 نیا گانا اور اِختتامی دُعا