جمعہ
”محبت صبر کرتی ہے۔“—1-کُرنتھیوں 13:4
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 66 اور دُعا
-
40:9 چیئرمین کی تقریر: صبر سے کام کیوں لیں؟ (یعقوب 5:7، 8؛ کُلسّیوں 1:9-11؛ 3:12)
-
10:10 تقریروں کا سلسلہ: ’ہر چیز کا ایک وقت ہے‘
-
• وقت کے حوالے سے یہوواہ کی سوچ کو سمجھیں (واعظ 3:1-8، 11)
-
• دوستی کرنے میں وقت لگتا ہے (امثال 17:17)
-
• پُختہ مسیحی بننے میں وقت لگتا ہے (مرقس 4:26-29)
-
• اپنے منصوبے پورے کرنے میں وقت لگتا ہے (واعظ 11:4، 6)
-
-
05:11 گیت نمبر 143 اور اِعلانات
-
15:11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ: داؤد نے یہوواہ کا اِنتظار کِیا (1-سموئیل 24:2-15؛ 25:1-35؛ 26:2-12؛ زبور 37:1-7)
-
45:11 ’خدا کے عظیم صبر‘ کی قدر کریں (رومیوں 2:4، 6، 7؛ 2-پطرس 3:8، 9؛ مکاشفہ 11:18)
-
15:12 گیت نمبر 147 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 17
-
50:1 یسوع کی طرح صبر سے کام لیں (عبرانیوں 12:2، 3)
-
10:2 تقریروں کا سلسلہ: اُن لوگوں کی مثال پر عمل کریں جو اپنے صبر کی وجہ سے وعدوں کے وارث ہیں
-
• ابراہام اور سارہ (عبرانیوں 6:12)
-
• یوسف (پیدایش 39:7-9)
-
• ایوب (یعقوب 5:11)
-
• مردکی اور آستر (آستر 4:11-16)
-
• زکریاہ اور الیشبع (لُوقا 1:6، 7)
-
• پولُس (اعمال 14:21، 22)
-
-
10:3 گیت نمبر 11 اور اِعلانات
-
20:3 تقریروں کا سلسلہ: یہوواہ کی بنائی چیزوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ ہر کام وقت پر کرتا ہے
-
• پودے اور درخت (متی 24:32، 33)
-
• سمندری جانور (2-کُرنتھیوں 6:2)
-
• پرندے (یرمیاہ 8:7)
-
• حشرات (امثال 6:6-8؛ 1-کُرنتھیوں 9:26)
-
• خشکی کے دودھ پلانے والے جانور (واعظ 4:6؛ فِلپّیوں 1:9، 10)
-
-
20:4 ”آپ نہیں جانتے کہ یہ کس دن اور کس گھنٹے ہوگا“ (متی 24:36؛ 25:13، 46)
-
55:4 گیت نمبر 27 اور اِختتامی دُعا