ہفتہ
”سب کے ساتھ تحمل [یعنی صبر] سے پیش آئیں۔“—1-تھسلُنیکیوں 5:14
صبح کا پروگرام
-
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
30:9 گیت نمبر 58 اور دُعا
-
40:9 تقریروں کا سلسلہ: ہم صبر کرنے سے ”ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں“
-
• مُنادی کرتے وقت (اعمال 26:29؛ 2-کُرنتھیوں 6:4، 6)
-
• دوسروں کو بائبل کورس کراتے وقت (یوحنا 16:12)
-
• ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھاتے وقت (1-تھسلُنیکیوں 5:11)
-
• کلیسیا میں بزرگ کے طور پر خدمت کرتے وقت (2-تیمُتھیُس 4:2)
-
-
30:10 صبر سے پیش آئیں کیونکہ آپ کے ساتھ صبر سے پیش آیا گیا ہے (متی 7:1، 2؛ 18:23-35)
-
50:10 گیت نمبر 138 اور اِعلانات
-
00:11 تقریروں کا سلسلہ: ”صبر کے ساتھ چلیں اور محبت کی بِنا پر ایک دوسرے کی برداشت کریں“
-
• غیر ایمان رشتےدار (کُلسّیوں 4:6)
-
• آپ کا جیون ساتھی (امثال 19:11)
-
• آپ کے بچے (2-تیمُتھیُس 3:14)
-
• گھر کے بیمار یا بوڑھے افراد (عبرانیوں 13:16)
-
-
45:11 بپتسمے کی تقریر: یہوواہ کے صبر کی وجہ سے ہمیں نجات ملتی ہے! (2-پطرس 3:13-15)
-
15:12 گیت نمبر 75 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
-
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
-
45:1 گیت نمبر 106
-
50:1 ہمیں پَل بھر کی خوشی حاصل کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟ (1-تھسلُنیکیوں 4:3-5؛ 1-یوحنا 2:17)
-
15:2 تقریروں کا سلسلہ: صبر کرنا مغرور ہونے سے بہتر ہے
-
• ہابل کی طرح بنیں نہ کہ آدم کی طرح (واعظ 7:8)
-
• یعقوب کی طرح بنیں نہ کہ عیسو کی طرح (عبرانیوں 12:16)
-
• موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ قورح کی طرح (گنتی 16:9، 10)
-
• سموئیل کی طرح بنیں نہ کہ ساؤل کی طرح (1-سموئیل 15:22)
-
• یونتن کی طرح بنیں نہ کہ ابیسلوم کی طرح (1-سموئیل 23:16-18)
-
-
15:3 گیت نمبر 87 اور اِعلانات
-
25:3 ڈرامہ: ’اپنی راہ یہوواہ پر چھوڑ دیں‘—حصہ 1(زبور 37:5)
-
55:3 ”جب ہمیں اذیت پہنچائی جاتی ہے تو ہم صبر سے برداشت کرتے ہیں“ (1-کُرنتھیوں 4:12؛ رومیوں 12:14، 21)
-
30:4 گیت نمبر 79 اور اِختتامی دُعا