جمعہ
’ایسی خوشخبری جو سب لوگوں کے لیے بڑی خوشی کا باعث ہوگی۔‘—لُوقا 2:10
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 150 اور دُعا
40:9 چیئرمین کی تقریر: ہمیں خوشخبری کی ضرورت کیوں ہے؟(1-کُرنتھیوں 9:16؛ 1-تیمُتھیُس 1:12)
10:10 ڈرامہ:
خوشخبری—یسوع مسیح کی زبانی: پہلی قسط
دُنیا کی حقیقی روشنی—حصہ 1 (متی 1:18-25؛ لُوقا 1:1-80؛ یوحنا 1:1-5)
45:10 گیت نمبر 96 اور اِعلانات
55:10 تقریروں کا سلسلہ: ”پاک روح اِنسانوں کو ترغیب دیتی تھی“
• متی (2-پطرس 1:21)
• مرقس (مرقس 10:21)
• لُوقا (لُوقا 1:1-4)
• یوحنا (یوحنا 20:31)
10:12 گیت نمبر 110 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 117
50:1 تقریروں کا سلسلہ: یسوع کے بارے میں سچائی پر یقین کریں
• کلام (یوحنا 1:1؛ فِلپّیوں 2:8-11)
• اُن کا نام (اعمال 4:12)
• اُن کی پیدائش (متی 2:1، 2، 7-12، 16)
30:2 گیت نمبر 99 اور اِعلانات
40:2 تقریروں کا سلسلہ: یسوع کے زمانے کے ملک اِسرائیل کو جانیں
• علاقہ (اِستثنا 8:7)
• جانور (لُوقا 2:8، 24)
• کھانا (لُوقا 11:3؛ 1-کُرنتھیوں 10:31)
• گھریلو زندگی (فِلپّیوں 1:10)
• لوگوں کے آپسی تعلقات (اِستثنا 22:4)
• تعلیم اور ہنر (اِستثنا 6:6، 7)
• یہوواہ کی عبادت (اِستثنا 16:15، 16)
15:4 ”ابدی خوشخبری“—کس لحاظ سے؟ (مُکاشفہ 14:6، 7)
50:4 گیت نمبر 66 اور اِختتامی دُعا