2024ء-‏2025ء حلقے کے اِجتماع کا پروگرام​—‏⁠برانچ کے نمائندے کے ساتھ

ہمیں خوش‌خبری سنانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی

برانچ کے نمائندے کے ساتھ حلقے کے اِجتماع کے لیے صبح اور دوپہر کے پروگرام کا شیڈول۔‏

دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں

حلقے کے اِجتماع کے دوران اِن سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔‏