مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

ہمیں خوش‌خبری سنانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی

ہمیں خوش‌خبری سنانے میں کوئی شرمندگی نہیں ہوتی

رومیوں 1:‏​16

صبح کا پروگرام

  • 40:‏9 موسیقی

  • 50:‏9 گیت نمبر 67 اور دُعا

  • 00:‏10 ہمیں ”‏خوش‌خبری سنانے میں کوئی شرمندگی“‏ کیوں نہیں ہوتی؟‏

  • 15:‏10 خوش‌خبری کے حق میں بولنا

  • 30:‏10 ایک ایسے خادم بنیں ”‏جسے اپنے کاموں کی وجہ سے شرمندہ نہ ہونا پڑے“‏

  • 55:‏10 گیت نمبر 73 اور اِعلانات

  • 05:‏11 یہوواہ کی طاقت پر بھروسا رکھیں اور محبت اور سمجھ‌داری دِکھائیں

  • 35:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ ’‏خوش‌خبری پر عمل کرتے رہیں‘‏

  • 05:‏12 گیت نمبر 75

دوپہر کا پروگرام

  • 20:‏1 موسیقی

  • 30:‏1 گیت نمبر 77

  • 35:‏1 تجربات

  • 45:‏1 ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا خلاصہ

  • 15:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہم شرمندگی محسوس نہیں کرتے .‏ .‏ .‏

    • ‏• چال‌چلن کے حوالے سے یہوواہ کے معیاروں کی وجہ سے

    • ‏• خدا کی بادشاہت کی وجہ سے

    • ‏• خدا کے نمائندوں کی وجہ سے

  • 00:‏3 گیت نمبر 40 اور اِعلانات

  • 10:‏3 ’‏یہوواہ پر فخر کریں‘‏

  • 55:‏3 گیت نمبر 7 اور دُعا