مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

آپ کا چال‌چلن خوش‌خبری کے لائق ہو

آپ کا چال‌چلن خوش‌خبری کے لائق ہو

فِلپّیوں 1:‏​27

صبح کا پروگرام

  • 40:‏9 موسیقی

  • 50:‏9 گیت نمبر 35 اور دُعا

  • 00:‏10 خوش‌خبری آپ کو کیسے بدل رہی ہے؟‏

  • 15:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ خوش‌خبری نے اِن کی زندگی پر اثر ڈالا .‏ .‏ .‏

    • ‏• ستفنُس

    • ‏• فِلپّس

    • ‏• اکوِلہ اور پرِسکِلّہ

    • ‏• طِطُس

  • 05:‏11 گیت نمبر 76 اور اِعلانات

  • 15:‏11 ”‏خدا کی بندگی“‏ کرتے رہیں

  • 35:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ ’‏خوش‌خبری پر عمل کرتے رہیں‘‏

  • 05:‏12 گیت نمبر 37

دوپہر کا پروگرام

  • 20:‏1 موسیقی

  • 30:‏1 گیت نمبر 56 اور دُعا

  • 35:‏1 عوامی تقریر:‏ آپ کیا مانتے ہیں اور کیوں مانتے ہیں؟‏

  • 05:‏2 ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا خلاصہ

  • 35:‏2 گیت نمبر 24 اور اِعلانات

  • 45:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ ’‏ہم ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں .‏ .‏ .‏ ‘‏

    • ‏• ثابت‌قدم رہنے سے

    • ‏• شفقت سے پیش آنے سے

    • ‏• ایمان‌داری سے کام لینے سے

  • 30:‏3 خوش‌خبری کس طرح آپ کی تربیت کر رہی ہے؟‏

  • 00:‏4 گیت نمبر 29 اور دُعا