دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں
1. خوشخبری پر ہمارے ایمان کا ہمارے چالچلن پر کیا اثر ہوتا ہے؟ (فلِ 1:27؛ 3:8)
2. خوشخبری ہماری زندگی پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟ (کُل 1:5، 6)
3. کیا چیز ہمارے دل میں یہ خواہش پیدا کرے گی کہ ہم خوشخبری سناتے رہیں؟ (2-پطر 3:11، 12؛ 1-کُر 9:19، 23)
4. ہم کیسے ثابت کرتے ہیں کہ ہم خدا کی خدمت کرنے کے لائق ہیں؟ (2-کُر 6:4-8)
5. خوشخبری کس طرح ہماری تربیت کرتی ہے؟ (طِط 2:11-14)
© 2024 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
UD-CA-copgm25