زبور 133:1 کو زبانی یاد کریں
گیت نمبر 20 گائیں اور پھر اِس تصویر میں رنگ بھریں۔ اِس کے بعد زبور 133:1 کو زبانی یاد کریں اور دیکھیں کہ اِجلاسوں میں جانا اہم کیوں ہے۔
شاید آپ یہ بھی دیکھنا چاہیں
سلسلہوار مضامین
یہوواہ کے دوستوں سے سیکھیں—مشقیں
اِن مشقوں کی مدد سے اُن واقعات پر دوبارہ غور کریں جو سلسلہ “یہوواہ کے دوستوں سے سیکھیں“ میں دِکھائے جاتے ہیں۔