مواد فوراً دِکھائیں

خدا پر ایمان مضبوط کرنا

خدا پر ایمان کیوں رکھیں؟

کیا خدا کا کوئی وجود ہے؟‏

پاک کلام سے پانچ ٹھوس وجوہات پر غور کریں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ خدا موجود ہے۔‏

کیا سچ میں کوئی خدا ہے؟‏

اِس بات کے کچھ ثبوتوں پر غور کریں کہ خدا واقعی موجود ہے۔‏

ہم کیوں ایمان رکھتے ہیں … خدا کے وجود پر

جب ایک پروفیسر نے غور کِیا کہ قدرت میں موجود چیزیں کتنی پیچیدہ ہیں تو وہ ایک اہم نتیجے پر پہنچا۔‏

خدا کو جاننا

کیا خدا کا کوئی نام ہے؟‏

خدا کے بہت سے القاب ہیں جیسے کہ قادرِمطلق،‏ خالق اور خداوند۔‏ لیکن اُس کا نام کیا ہے؟‏

ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏

صدیوں سے لوگ اپنے خالق کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ پاک کلام کے ذریعے ہم خدا کو جان سکتے اور اُس کے دوست بن سکتے ہیں۔ خدا کے دوست بننے کے لیے سب سے پہلے اُس کا نام جاننا ضروری ہے۔‏

تخلیق سے یہوواہ کی محبت ظاہر ہوتی ہے—اِنسانی جسم

ہم اپنی حسوں اور چیزوں کو یاد رکھنے کی صلاحیت سے ایک اہم سبق سیکھتے ہیں۔‏

خدا کیسی ہستی کا مالک ہے؟‏

خدا کی سب سے نمایاں خوبیاں کون سی ہیں؟‏

کیا خدا آپ پر تو‌جہ دیتا ہے؟‏

اِس بات کا کیا ثبو‌ت ہے کہ خدا آپ کی بھلائی میں گہری دلچسپی لیتا ہے؟‏

کیا خدا کو آپ سے ہمدردی ہے؟‏

پاک کلام ہمیں یقین دِلاتا ہے کہ خدا ہم پر تو‌جہ دیتا ہے، ہمیں سمجھتا ہے او‌ر ہم سے ہمدردی کرتا ہے۔‏

ایمان کی اہمیت

مَیں مذہب سے نااُمید ہو گیا تھا

ٹام خدا پر ایمان رکھنا چاہتے تھے لیکن وہ مذہب سے نااُمید ہو گئے تھے۔ دیکھیں کہ بائبل کا مطالعہ کرنے سے اُنہیں اُمید کیسے ملی۔‏

ایمان کی راہ میں حائل رُکاوٹیں

خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟‏

پاک کلام میں اِس سوال کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔‏

خدا کی قُربت حاصل کرنا

کیا آپ خدا کے قریب محسوس کرتے ہیں؟‏

لاکھوں لوگوں کو یقین ہے کہ خدا اُنہیں اپنا دوست خیال کرتا ہے۔‏

آپ خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

کیا خدا سب لوگوں کی دُعاؤں کو سنتا ہے؟‏ ہمیں کس طرح سے دُعا کرنی چاہئے؟‏ اور خدا کی قربت حاصل کرنے کے لئے ہم اَور کیا کر سکتے ہیں؟‏

خدا کا تحفہ بیش‌قیمت کیوں ہے؟‏

تحفے کی اہمیت کا اندازہ کن باتوں سے لگا‌یا جا سکتا ہے؟‏ اِس سوال کا جواب حاصل کرنے کے بعد آپ کے دل میں فدیے کے لیے قدر بڑھ جائے گی۔‏

کیا گُناہ گار اِنسان خدا کو خوش کر سکتے ہیں؟‏

اِس کا جواب خدا کے بندوں لُوط،‏ ایوب اور داؤد کی زندگی سے ملتا ہے۔‏

خدا کی محبت او‌ر فکرمندی سے آپ کو کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

پاک کلام کے ذریعے مستقبل کے بارے میں خدا کے و‌عدو‌ں پر ہمارا ایمان مضبو‌ط ہو‌تا ہے۔‏