مصیبتوں اور مشکلات میں مدد
مصیبتیں
مصیبتیں—خدا کی طرف سے سزا نہیں
کیا خدا اِنسانوں کو اُن کے گُناہوں کی سزا دینے کے لیے اُنہیں بیماری یا مصیبت وغیرہ میں مبتلا کرتا ہے؟
ایک شاندار مستقبل کی جھلک
دیکھیں کہ یسوع مسیح نے کیا کِیا ہے تاکہ اِنسان نئی دُنیا میں جا سکیں۔
کیا ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خدا کو دُکھ ہوتا ہے؟
بعض لوگوں کو لگتا ہے کہ خدا کو اِنسانوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ دیکھیں کہ اِنسانوں کو تکلیف میں دیکھ کر خدا کیسا محسوس کرتا ہے۔
خدا بُرائی کو کیوں نہیں روکتا؟
پاک کلام میں اِس سوال کا تسلی بخش جواب دیا گیا ہے۔
خدا نے دوسری عالمی جنگ کے دوران یہودیوں کا قتلِعام کیوں ہونے دیا؟
بہت سے لوگ یہ سوال اُٹھاتے ہیں کہ محبت کرنے والے خدا نے اِس بُرائی کو کیوں نہیں روکا۔ پاک کلام میں اِس سوال کا بڑا اچھا جواب دیا گیا ہے جس سے ہمیں حوصلہ مل سکتا ہے۔
کسی عزیز کی موت
اپنے عزیز کی موت کے غم پر کیسے قابو پائیں؟
دیکھیں کہ آپ اپنے کسی عزیز کی موت کے غم پر قابو پانے کے لیے کیا کر سکتے ہیں۔
غم پر قابو پانے کے طریقے—آپ ابھی کیا کر سکتے ہیں؟
بہت سے لوگ کچھ مثبت اِقدام اُٹھانے سے اپنے عزیز کی موت کے غم پر قابو پا سکے ہیں۔
کیا جینے کا کوئی فائدہ ہے؟—جب کوئی عزیز فوت ہو جاتا ہے
کچھ تجاویز پر غور کریں جن پر عمل کرنے سے آپ کسی عزیز کی موت کے غم پر قابو پا سکتے ہیں۔
سوگواروں کو سب سے زیادہ تسلی کہاں سے مل سکتی ہے؟
سوگواروں کو سب سے زیادہ تسلی بائبل سے مل سکتی ہے۔
آفتیں
کیا جینے کا کوئی فائدہ ہے؟—جب کوئی قدرتی آفت آتی ہے
پاک کلام میں پائے جانے والے مشوروں کی مدد سے آپ قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونے والے نقصان کو برداشت کر سکتے ہیں۔
پاک کلام میں قدرتی آفتوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟
کیا قدرتی آفتیں خدا کی طرف سے سزا ہیں؟ کیا خدا اُن لوگوں کی مدد کرتا ہے جو قدرتی آفتوں کا شکار ہوتے ہیں؟