تحقیق کے لیے مشقیں
اِن مشقوں کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اِنہیں کتاب ”پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“ کے ساتھ اِستعمال کریں۔ اپنے عقیدوں پر تحقیق کریں، اِن کے بارے میں بائبل کی تعلیمات کا جائزہ لیں اور اپنے ایمان کا دِفاع کرنا سیکھیں۔
خدا کون ہے؟ (حصہ 1)
اگر کوئی آپ سے کہے کہ خدا لوگوں کو سزا دینے کے لیے اُن پر مصیبتیں لاتا ہے تو آپ اُسے کیا جواب دیں گے؟
خدا کون ہے؟ (حصہ 2)
کیا ہم خدا کے دوست بن سکتے ہیں؟
کیا بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟ (حصہ 1)
بائبل کو اِنسانوں نے لکھا ہے تو پھر یہ خدا کی طرف سے کیسے ہو سکتی ہے؟
کیا بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے؟ (حصہ 2)
بائبل میں درج پیشگوئیوں پر غور کرنے سے لوگ اِس بات کے قائل ہو جاتے ہیں کہ بائبل واقعی خدا کی طرف سے ہے۔
خدا نے اِنسانوں کو کس مقصد سے بنایا ہے؟ (حصہ 1)
کیا خدا زمین پر ایسے ہی حالات چاہتا تھا جیسے آج ہیں؟
خدا نے اِنسانوں کو کس مقصد سے بنایا ہے؟ (حصہ 2)
اگر خدا کا مقصد یہ تھا کہ زمین فردوس بن جائے تو یہ فردوس کیوں نہیں ہے؟
خدا نے اِنسانوں کو کس مقصد سے بنایا ہے؟ (حصہ 3)
کیا خدا اِنسانوں کے ذریعے دُنیا کے مسئلوں کو حل کرے گا؟
یسوع مسیح کون ہیں؟ (حصہ 1)
اگر کوئی شخص یہ کہے کہ یسوع صرف ایک اچھے آدمی تھے تو آپ اُسے کیا جواب دیں گے؟
یسوع مسیح کون ہیں؟ (حصہ 2)
اگر کوئی کہتا ہے کہ یسوع خدا ہیں تو آپ اُسے کیا جواب دیں گے؟
یسوع مسیح کون ہیں؟ (حصہ 3)
یسوع مسیح نے طاقت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ساتھ نرمدلی کی بھی بہترین مثال کیسے قائم کی؟
فدیہ—خدا کی طرف سے بیش قیمت تحفہ (حصہ 1)
کیا ہم اپنے اچھے اعمال کی بِنا پر نجات پانے کے حقدار بن سکتے ہیں؟
فدیہ—خدا کی طرف سے بیش قیمت تحفہ (حصہ 2)
ایک شخص جو ہزاروں سال پہلے مرا، اُس کی موت کا اثر آج ہماری زندگی پر کیسے ہو سکتا ہے؟
مرنے کے بعد اِنسانوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ (حصہ 1)
کیا مُردے کسی اَور جہان میں زندہ ہیں؟ کیا وہ دوزخ میں جل رہے ہیں؟
مرنے کے بعد اِنسانوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ (حصہ 2)
کیا اِنسان مرنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں؟
مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا (حصہ 1)
کیا اپنے عزیزوں کی موت پر غمزدہ ہونے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہم مُردوں کے زندہ ہو جانے پر ایمان نہیں رکھتے؟
مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا (حصہ 2)
آپ اُس شخص کو کیا جواب دیں گے جسے اِس بات پر یقین کرنا مشکل لگتا ہے کہ مُردوں کو زندہ کِیا جائے گا؟
خدا کی بادشاہت کیا ہے؟ (حصہ 1)
خدا نے وفادار فرشتوں کی بجائے اِنسانوں کو آسمان پر حکمرانی کرنے کے لیے کیوں چُنا ہے؟
خدا کی بادشاہت کیا ہے؟ (حصہ 2)
دیکھیں کہ خدا کی بادشاہت نے اب تک کون سے کام انجام دیے ہیں اور یہ مستقبل میں کیا کرے گی۔
کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟ (حصہ 1)
بعض لوگوں کو اِس بات پر یقین کرنا مشکل لگتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔ کچھ ایسے ثبوتوں پر غور کریں جن سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ دُنیا کا خاتمہ قریب ہے۔
کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟ (حصہ 2)
پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ ”آخری زمانے“ میں کون سی اچھی باتیں ہوں گی۔
کیا فرشتے ہماری زندگی پر اثر ڈالتے ہیں؟ (حصہ 1)
کیا فرشتے وجود رکھتے ہیں؟ کیا فرشتے بُرے بھی ہو سکتے ہیں؟ اِس مشق کے ذریعے اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں۔
کیا فرشتے ہماری زندگی پر اثر ڈالتے ہیں؟ (حصہ 2)
کیا بدروحوں سے رابطہ کرنے میں کوئی بُرائی ہے؟
دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟ (حصہ 1)
اگر خدا اِس دُنیا کو چلا رہا ہے تو کیا وہی تمام بُرائی کا ذمےدار نہیں؟
دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟ (حصہ 2)
پاک کلام سے اِس سوال کا واضح اور تسلی بخش جواب حاصل کریں۔
آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ (حصہ 1)
کیا آپ خدا کے دوست بن سکتے ہیں؟ دیکھیں کہ آپ اِس حوالے سے کیا مانتے ہیں اور کیوں؟ یہ بھی جانیں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا تعلیم دی گئی ہے۔
آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ (حصہ 2)
کیا ہم شیطان کے حملوں کے باوجود خدا کے دوست بن سکتے ہیں؟
آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ (حصہ 3)
پاک کلام کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے لیے کوشش درکار ہے۔ لیکن کیا ایسا کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟
زندگی کی نعمت کی قدر کریں (حصہ 1)
زندگی خدا کی طرف سے ایک نعمت ہے۔ ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم اپنی اور دوسروں کی زندگی کا احترام کرتے ہیں؟
زندگی کی نعمت کی قدر کریں (حصہ 2)
اِس مشق کی مدد سے آپ خون کے اِستعمال کے حوالے سے اپنے نظریات کا جائزہ لے پائیں گے اور دوسروں کو اپنے نظریات کے بارے میں بتانا بھی سیکھیں گے۔
آپ کا گھرانہ خوش رہ سکتا ہے (حصہ 1)
آپ اپنی گھریلو زندگی کو خوش گوار کیسے بنا سکتے ہیں؟ اپنے نظریات کا جائزہ لیں، پاک کلام کی تعلیم پر غور کریں اور جانیں کہ آپ اِس مشق کے ذریعے دوسروں کو اپنے نظریات کے بارے میں کیسے بتا سکتے ہیں۔
آپ کا گھرانہ خوش رہ سکتا ہے (حصہ 2)
والدین اور بچوں کو یسوع مسیح کی مثال پر عمل کرنے سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ اپنے نظریات کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ اِس سلسلے میں پاک کلام کی تعلیم کیا ہے۔
خدا کی عبادت کرنے کا صحیح طریقہ (حصہ 1)
کیا تمام مذہب خدا کی نظر میں قابلِ قبول ہیں؟ اگر ایسا نہیں ہے تو آپ سچے مذہب کو کیسے پہچان سکتے ہیں؟ اپنے نظریات کا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ اِس سلسلے میں پاک کلام کی تعلیم کیا ہے۔
خدا کی عبادت کرنے کا صحیح طریقہ (حصہ 2)
کیا خدا پر صرف ایمان رکھنا ہی کافی ہے؟ یا کیا وہ اپنے بندوں سے اَور باتوں کی بھی توقع کرتا ہے؟
صحیح طریقے سے خدا کی عبادت کریں (حصہ 1)
دیکھیں کہ خدا عبادت میں تصویروں اور مجسّموں کے اِستعمال، سالگرہ اور مذہبی تہواروں کو کیسا خیال کرتا ہے اور پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا اصول دیے گئے ہیں۔
صحیح طریقے سے خدا کی عبادت کریں (حصہ 2)
آپ سمجھ داری سے دوسروں کو اپنے عقیدوں کے بارے میں کیسے بتا سکتے ہیں اور اُن کے نظریات کا احترام کیسے کر سکتے ہیں؟
دُعا—ایک بہت بڑا اعزاز (حصہ 1)
آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ آپ یہ یقین کیوں رکھ سکتے ہیں کہ خدا ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے؟
دُعا—ایک بہت بڑا اعزاز (حصہ 2)
پاک کلام سے دیکھیں کہ ہمیں کب اور کیسے دُعا کرنی چاہیے۔
دُعا—ایک بہت بڑا اعزاز (حصہ 3)
پاک کلام سے پتہ چلتا ہے کہ خدا فرق فرق طریقے سے ہماری دُعاؤں کا جواب دیتا ہے۔ وہ کب اور کن طریقوں سے ہماری دُعاؤں کا جواب دیتا ہے؟
اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کریں اور بپتسمہ لیں (حصہ 1)
مسیحی بننے کے لیے بپتسمہ لینا لازمی کیوں ہے؟ کس بات سے مسیحیوں کو بپتسمہ لینے کی ترغیب ملتی ہے؟
اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کریں اور بپتسمہ لیں (حصہ 2)
ایک مسیحی کو اپنی زندگی یہوواہ خدا کے لیے وقف کرنے سے پہلے کون سے اِقدام اُٹھانے چاہئیں؟ جب ایک مسیحی اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کرتا ہے تو اِس کا اُس کے فیصلوں پر کیا اثر پڑتا ہے؟
اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کریں اور بپتسمہ لیں (حصہ 3)
جب ایک مسیحی اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کر لیتا ہے تو اُس سے کیا توقع کی جاتی ہے؟ خدا سے محبت کرنے والے مسیحی اِس بات پر بھروسا کیوں رکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی خدا کے لیے وقف کرنے کے وعدے کو نبھا سکتے ہیں؟
یہوواہ خدا کی قربت میں رہیں (حصہ 1)
آپ خدا کی قربت میں کیسے رہ سکتے ہیں؟ اِس مشق کی مدد سے آپ اپنے عقیدوں کا جائزہ لے سکتے ہیں اور دوسروں کو اِن کے بارے میں بتانا سیکھ سکتے ہیں۔
یہوواہ خدا کی قربت میں رہیں (حصہ 2)
ہم خدا کی قربت میں رہنے اور اُس کے لیے اپنی محبت کو زندہ رکھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟