پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (تحقیق کے لیے مشقیں)
آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ (حصہ 2)
یہ مشق کتاب ”پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“ کے باب 12 پر مبنی ہے۔
پاک کلام سے دیکھیں کہ خدا کے دوست ہر طرح کی مشکل میں اُس کے وفادار کیسے رہ سکتے ہیں۔