مواد فوراً دِکھائیں

پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (‏تحقیق کے لیے مشقیں)‏

کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟‏ (‏حصہ 2)‏

یہ مشق کتاب ‏”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں‏“‏ کے باب 9 پر مبنی ہے۔‏

کیا پاک کلام میں ”‏آخری زمانے“‏ کے بارے میں کوئی اچھی بات بتائی گئی ہے؟‏ جب آخری زمانہ ختم ہو جائے گا تو دُنیا کے حالات کیسے ہوں گے؟‏ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِن سوالوں کے کیا جواب دیے گئے ہیں؟‏