پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں (تحقیق کے لیے مشقیں)
صحیح طریقے سے خدا کی عبادت کریں (حصہ 1)
یہ مشق کتاب ”پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“ کے باب 16 پر مبنی ہے۔
کیا خدا عبادت میں تصویروں اور مجسّموں کے اِستعمال کو پسند کرتا ہے؟ وہ سالگرہ اور مذہبی تہواروں کو کیسا خیال کرتا ہے؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا اصول دیے گئے ہیں۔