مواد فوراً دِکھائیں

جذباتی مسائل

بہت سے نوجوان خود کو بہت اکیلا محسوس کرتے ہیں، پریشانی اور ڈپریشن کا شکار ہیں اور کسی نہ کسی وجہ سے تھک چُکے ہیں۔ دیکھیں کہ آپ اِس طرح کے جذبات سے کیسے لڑ سکتے ہیں۔‏

مایوس کر دینے والی سوچیں

مَیں ہر بات کے بارے میں بُرا سوچنے سے کیسے بچوں؟‏

اِن مشوروں پر عمل کرنے سے آپ فرق فرق معاملوں کے بارے میں اچھی سوچ پیدا کرنے کے قابل ہوں گے۔‏

آپ اپنے دُکھ کو خوشی میں کیسے بدل سکتے ہیں؟‏

جب آپ دُکھی ہوتے ہیں تو کیا کر سکتے ہیں؟‏

مَیں پریشانی سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏

چھ ایسے مشورے جن کی مدد سے آپ پریشانی کو خود پر حاوی کرنے کی بجائے اِس سے نمٹ سکتے ہیں۔‏

اپنے غصے پر قابو کیسے پائیں؟‏

پاک کلام سے 5 ایسے مشورے جن پر عمل کر کے آپ اپنے غصے پر قابو پا سکتے ہیں۔‏

مشکلیں

زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کیسے کِیا جا سکتا ہے؟‏

تبدیلیاں زندگی کا حصہ ہیں۔‏ دیکھیں کہ کچھ نوجوانوں نے اپنی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا کامیابی سے سامنا کیسے کِیا۔‏

مَیں بدمعاش بچوں سے کیسے نمٹ سکتا ہوں؟‏

آپ بدمعاش بچوں کو تو نہیں بدل سکتے لیکن آپ یہ فیصلہ کر سکتے ہیں کہ جب وہ آپ کو تنگ کریں گے تو آپ کیا کریں گے۔‏

لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں

دیکھیں کہ بدمعاش بچے دوسروں کو کیوں تنگ کرتے ہیں اور اُن کا مقابلہ کیسے کِیا جا سکتا ہے۔‏

مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟‏

دیکھیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، کیا آپ اِس کا شکار ہونے کے خطرے میں ہیں اور اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔‏