مواد فوراً دِکھائیں

خدا سے دوستی

پاک کلام میں لکھے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنا شاید آسان نہ ہو۔ لیکن ایسا کرنے سے آپ زندگی کی بہترین راہ پر چل رہے ہوں گے۔ دیکھیں کہ کیسے۔‏

خدا پر ایمان

کچھ نوجوان خدا پر ایمان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‏

تین منٹ کی اِس ویڈیو میں کچھ نوجوان بتا رہے ہیں کہ اُنہیں خالق کے وجود پر یقین کیوں ہے۔‏

کیا ہمیں خدا پر ایمان رکھنا چاہیے؟‏

جب دو نوجوانوں کو خدا کے وجود پر شک ہونے لگا تو اُنہوں نے خدا پر اپنے ایمان کو مضبوط کرنے قدم اُٹھائے۔‏

ایمان کی ٹھوس وجوہات—‏اِرتقا یا تخلیق

فیبین اور ماریتھ نے بتایا کہ جب اُن کے سکول میں اِرتقا کے بارے میں پڑھایا جا رہا تھا تو وہ اپنے ایمان پر کیسے قائم رہے۔‏

خدا کے قریب ہونا

مجھے دُعا کیوں کرنی چاہیے؟‏

کیا دُعا صرف دل ہلکا کرنے کا نام ہے یا اِس میں کچھ اَور بھی شامل ہے؟‏

مجھے یہوواہ کے گواہوں کی عبادت‌گاہ کیوں جانا چاہیے؟‏

یہوواہ کے گواہ ہفتے میں دو بار اپنی عبادت‌گاہ جاتے ہیں۔ وہ عبادت کیسے کرتے ہیں اور آپ کو اُن کی عبادت‌گاہ جانے سے کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

خدا کے کلام کو پڑھنا اور اِس کا مطالعہ کرنا

نوجوان بائبل پڑھنے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟‏

ہر کسی کو پڑھنا اچھا نہیں لگتا لیکن بائبل پڑھنے کا بڑا فائدہ ہے۔ چار نوجوانوں کی زبانی سنیں کہ اُنہیں بائبل پڑھنے سے کیا فائدہ ہوا ہے۔‏

بائبل کے اصول میری مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اِس سوال کا جواب جاننے سے آپ اَور زیادہ خوش رہ پائیں گے۔‏

ایمان کی ٹھوس وجوہات—‏اپنے معیاروں کی بجائے خدا کے معیاروں پر چلنے کا فیصلہ

دو نوجوانوں نے بتایا کہ کس طرح وہ غلط کاموں کے اُن بُرے نتیجوں سے بچ پائے جو اُن کی عمر کے زیادہ‌تر لوگوں کو بھگتنے پڑے۔‏

خدا کا کلام میری مدد کیسے کر سکتا ہے؟—‏پہلا حصہ:‏ بائبل کو پڑھنے کا شوق پیدا کریں

اگر آپ کو ایک بہت ہی قدیم خزانے کا بکس ملتا ہے تو کیا آپ کو تجسّس نہیں ہوگا کہ آپ اِسے کھول کر دیکھیں کہ اِس کے اندر ہے کیا؟ بائبل خزانے کے ایک بکس کی طرح ہے جس میں دانش‌مندی کی باتیں ہیں جو ہیرے موتیوں جیسی ہیں۔‏

خدا کا کلام میری مدد کیسے کر سکتا ہے؟—‏دوسرا حصہ:‏ بائبل پڑھنے کے دلچسپ طریقے اپنائیں

پانچ ایسے طریقوں پر عمل کریں جن سے آپ پاک کلام میں درج واقعات کو اِس طرح سے پڑھ سکتے ہیں جیسے یہ آپ کی آنکھوں کے سامنے ہو رہے ہوں۔‏

خدا سے دوستی مضبوط کرنا

مَیں اپنے ضمیر کی تربیت کیسے کر سکتا ہوں؟‏

ایک شخص کے ضمیر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کس طرح کا اِنسان ہے اور اُس کی نظر میں کون سی باتیں اہم ہیں۔ آپ کا ضمیر آپ کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟‏

مَیں اپنی غلطیوں کو کیسے سدھار سکتا ہوں؟‏

یہ اِتنا مشکل نہیں ہے جتنا لگ سکتا ہے۔‏

کیا مجھے بپتسمہ لے لینا چاہیے؟—‏ بپتسمہ لینے کا مطلب

اگر آپ بپتسمہ لینے کا سوچ رہے ہیں تو آپ کو پہلے یہ سمجھنا ہوگا کہ اِس کا مطلب کیا ہے۔‏

کیا مجھے بپتسمہ لینا چاہیے؟—‏ بپتسمہ لینے کے لیے تیاری

اِن سوالوں کے ذریعے اِس بات کا جائزہ لیں کہ کیا آپ بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہیں۔‏

کیا مجھے بپتسمہ لینا چاہیے؟—‏ کیا چیز مجھے بپتسمہ لینے سے روک رہی ہے؟‏

اگر اپنی زندگی یہوواہ کے نام کرنے اور بپتسمہ لینے کے خیال سے ہی آپ گھبرا جاتے ہیں تو یہ مضمون آپ کی مدد کرے گا تاکہ آپ اپنے ڈر پر قابو پا سکیں۔‏

بپتسمے کے بعد مجھے کیا کرنا ہوگا؟—‏پہلا حصہ:‏ وہ کام کرتے رہیں جو آپ کو یہوواہ کے قریب لے جائیں گے

بپتسمہ لینے کے بعد یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی مضبوط کرتے رہیں۔ بائبل کا مطالعہ اور دُعا کرتے رہیں اور اپنے عقیدوں کے بارے میں دوسروں کو بتاتے رہیں اور عبادتوں میں جاتے رہیں۔‏

مجھے بپتسمہ لینے کے بعد کیا کرنا ہوگا؟—‏دوسرا حصہ:‏ وفاداری کی راہ پر چلتے رہیں

دیکھیں کہ آپ نے اپنی زندگی یہوواہ کے نام کرتے ہوئے اُس سے جو وعدہ کِیا تھا آپ اُسے کیسے نبھا سکتے ہیں۔‏

ایمان کی ٹھوس وجوہات—‏محبت کے ذریعے نااِنصافی پر جیت

محبت نااِنصافی سے بھری اِس دُنیا کو بدل سکتی ہے اور ہم اِس میں اپنا کردار کیسے ادا کر سکتے ہیں؟‏

زند‌گی کی بہترین راہ

کیا آپ ایک مطمئن زند‌گی گزارنا چاہتے ہیں؟ دیکھیں کہ کیمرون ایک ایسی جگہ مطمئن زند‌گی کیسے گزار رہی ہیں جس کا اُنہوں نے تصور بھی نہیں کِیا تھا۔‏