دوست
سچے دوست بنانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ایسی دوستی کو قائم رکھنا اُس سے بھی مشکل! آپ اچھے دوست کیسے بنا سکتے ہیں اور اِس دوستی کو کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟
دوست بنانا اور دوستی قائم رکھنا
سچا دوست کسے کہتے ہیں؟
نام کے دوست تو کہیں بھی مل سکتے ہیں۔ لیکن آپ سچا دوست کیسے تلاش کر سکتے ہیں۔
مشکلیں
مَیں اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہوں؟
دیکھیں کہ پاک کلام کے اصولوں پر عمل کرنے سے آپ اِس دباؤ کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔
اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کریں
اِس ویڈیو میں چار ایسے مشورے دیے گئے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنے فیصلے خود کرنے کی ہمت پیدا کر سکتے ہیں۔
کیا مجھے دوسروں میں گھلنے ملنے کے لیے اُن جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے؟
آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے: اُن لوگوں میں گھلنا ملنا جو آپ جیسے معیاروں پر نہیں چلتے یا ویسا ہی نظر آنا جیسے آپ اصل میں ہیں؟
مَیں اپنی زبان پر کیسے قابو رکھ سکتا ہوں؟
آپ پہلے تولو، پھر بولو کے اصول پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟
مَیں اپنی غلطیوں کو کیسے سدھار سکتا ہوں؟
یہ اِتنا مشکل نہیں ہے جتنا لگ سکتا ہے۔
مَیں دوسروں کی بُرائیاں کرنے سے کیسے بچ سکتا ہوں؟
جب کوئی شخص کسی کی بُرائی کرنے لگے تو فوراً بات بدل دیں۔
مجھے میسج کرنے کے متعلق کیا یاد رکھنا چاہیے؟
بِلاسوچے سمجھے میسج کرنے سے دوستیاں ٹوٹ سکتی ہیں اور آپ کی بدنامی ہو سکتی ہے۔ اِس مضمون میں میسج کے حوالے سے بہت عمدہ مشورے دیے گئے ہیں۔
فون پر میسج کرنے کے آداب
کیا بات کاٹ کر میسج پڑھنا بُری بات ہے؟ یا کیا میسج کو نظرانداز کرکے اپنی باتچیت جاری رکھنا بُری بات ہے؟