صحت
دیکھیں کہ آپ صحتمند کیسے رہ سکتے ہیں یا بیماری کی وجہ سے کھڑی ہونے والی مشکلوں سے کیسے نمٹ سکتے ہیں۔ خدا کے کلام سے آپ کو اِس سلسلے میں بہت اچھے مشورے مل سکتے ہیں۔
صحت کو خراب کرنے والی چیزیں
مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟
دیکھیں کہ ایسا کیوں ہوتا ہے، کیا آپ اِس کا شکار ہونے کے خطرے میں ہیں اور اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
پینے سے پہلے انجام ضرور سوچیں
شراب کے نشے میں بہت سے ایسی باتیں کہہ جاتے یا ایسے کام کر جاتے ہیں جن پر اُنہیں بعد میں پچھتانا پڑتا ہے۔ آپ حد سے زیادہ شراب پینے کے خطروں سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
اپنی زندگی کو سگریٹ کے دُھوئیں میں نہ اُڑائیں
حالانکہ بہت سے لوگ سگریٹ اور شیشہ پیتے ہیں لیکن کچھ لوگوں نے اِنہیں چھوڑ دیا ہے اور کچھ لوگ اِنہیں چھوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ مگر کیوں؟ کیا سگریٹ اور شیشہ پینا واقعی بہت خطرناک ہے؟
مجھے سگریٹ پینے اور ویپنگ کے بارے میں کیا پتہ ہونا چاہیے؟
یہ کام اِتنا بھی مزےدار نہیں جتنا ٹی وی سٹار اور آپ کے ہمعمر اِسے کرتے ہوئے دِکھاتے ہیں۔ جانیں کہ اِس کے کیا نقصانات ہیں اور آپ اِن سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
صحتمند زندگی
مَیں ورزش کرنے کی خواہش کیسے پیدا کر سکتا ہوں؟
کیا ورزش کرنے سے صرف صحت اچھی ہوتی ہے یا اِس کے اَور بھی فائدے ہوتے ہیں؟
مَیں اپنا وزن کیسے کم کر سکتا ہوں؟
اگر آپ اپنے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کو ڈائیٹنگ کرنی ہوگی بلکہ اپنے معمول میں کچھ تبدیلیاں لائیں۔
صاف رہیں—صحتمند رہیں
چیزوں کو صاف ستھرا اور منظم رکھنے سے نہ صرف آپ کو بلکہ آپ کے آسپاس کے لوگوں کو بھی فائدہ ہوتا ہے۔ ایسا کرنے سے آپ صحتمند رہتے ہیں اور آپ کی پریشانی بھی کم ہو جاتی ہے۔