مواد فوراً دِکھائیں

فارغ وقت

تفریح سے آپ تازہ‌دم بھی ہو سکتے ہیں اور تھک کر چُور بھی!‏ دیکھیں کہ آپ اپنے فارغ وقت میں کیا کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو اچھا بھی لگے اور فائدہ بھی ہو۔‏

ویڈیو گیمز:‏ کیا آپ واقعی جیت رہے ہیں؟‏

ویڈیو گیمز کھیلنے کا مزہ تو آتا ہے لیکن اِنہیں کھیلنے کے کچھ خطرے بھی ہوتے ہیں۔ آپ اِن خطروں سے کیسے بچ سکتے ہیں اور صحیح معنوں میں کیسے جیت سکتے ہیں؟‏

کھیل کود فائدہ‌مند ہے یا نقصان‌دہ؟‏

کھیلوں کے ذریعے آپ مل کر کام کرنا اور بات‌چیت کرنا سیکھ سکتے ہیں۔ لیکن کیا کھیل کود کو زندگی میں سب سے زیادہ اہمیت دینی چاہیے؟‏

مَیں اپنے وقت کا صحیح اِستعمال کیسے کر سکتا ہوں؟‏

آپ اِن پانچ مشوروں کی مدد سے اپنے بیش‌قیمت وقت کو ضائع کرنے سے بچ سکتے ہیں۔‏

بوریت کو کیسے بھگاؤں؟‏

کیا ٹیکنالوجی سے بوریت مٹ سکتی ہے؟ دیکھیں کہ مثبت سوچ کا کیا اثر پڑ سکتا ہے۔‏

مجھے ایسی تفریح سے کیوں دُور رہنا چاہیے جس کا تعلق جادوٹونے، مُردوں سے رابطہ کرنے یا مستقبل کا حال جاننے سے ہے؟‏

بہت سے لوگ روحوں، ویمپائروں، جادوٹونے اور ستاروں کے ذریعے مستقبل کا حال جاننے میں دلچسپی لینے لگے ہیں۔ لیکن اِس حوالے سے کچھ ایسے خطرے ہیں جن کا ہمیں پتہ ہونا چاہیے۔‏