مواد فوراً دِکھائیں

ٹیکنالوجی

اگر آپ کے پاس سمارٹ فون یا ٹیبلٹ وغیرہ ہے تو شاید آپ کو پتہ بھی نہ چلے اور آپ اِسے گھنٹوں اِستعمال کرتے رہیں۔ آپ اِس بات کا دھیان کیسے رکھ سکتے ہیں کہ آپ کتنی دیر تک سمارٹ فون وغیرہ کو اِستعمال کریں گے؟‏

فون اور کمپیوٹر

ویڈیو گیمز:‏ کیا آپ واقعی جیت رہے ہیں؟‏

ویڈیو گیمز کھیلنے کا مزہ تو آتا ہے لیکن اِنہیں کھیلنے کے کچھ خطرے بھی ہوتے ہیں۔ آپ اِن خطروں سے کیسے بچ سکتے ہیں اور صحیح معنوں میں کیسے جیت سکتے ہیں؟‏

کیا آپ اپنے فون کے غلام ہیں؟‏

ٹیکنالوجی کے دَور میں رہنے کا یہ مطلب نہیں کہ یہ ہمیں اپنا غلام بنا لے۔ آپ کیسے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ آپ اپنے فون کے غلام ہیں یا نہیں؟ آپ اِس غلامی سے آزادی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏

مجھے میسج کرنے کے متعلق کیا یاد رکھنا چاہیے؟‏

بِلاسوچے سمجھے میسج کرنے سے دوستیاں ٹوٹ سکتی ہیں اور آپ کی بدنامی ہو سکتی ہے۔ اِس مضمون میں میسج کے حوالے سے بہت عمدہ مشورے دیے گئے ہیں۔‏

فون پر میسج کرنے کے آداب

کیا بات کاٹ کر میسج پڑھنا بُری بات ہے؟‏ یا کیا میسج کو نظرانداز کرکے اپنی بات‌چیت جاری رکھنا بُری بات ہے؟‏

سوشل میڈیا

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کو سمجھ داری سے اِستعمال کریں

سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس پر دوستوں سے رابطے میں رہنے کا مزہ تو لیں لیکن خطروں سے بھی بچیں۔‏

ڈھیروں ڈھیر آن‌لائن فالوورز بنانا کتنا ضروری ہے؟‏

کچھ لوگ اپنے فالوورز بڑھانے کے لیے اپنی جان تک خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ کیا آن‌لائن فولوورز بنانا اِتنا ضروری ہے؟‏

مجھے اِنٹرنیٹ پر تصویریں ڈالنے کے حوالے سے کیا یاد رکھنا چاہیے؟‏

اگر آپ اپنے دوستوں اور گھر والوں سے دُور رہتے ہیں تو اِنٹرنیٹ پر تصویریں شیئر کرنا اُن سے رابطے میں رہنے کا ایک آسان ذریعہ ہے۔ لیکن اِس میں کچھ خطرے بھی ہیں۔‏

چھپے ہوئے خطرے

غلط معلومات سے بچیں

ہر اُس بات پر بھروسا نہ کر لیں جو آپ دیکھتے یا سنتے ہیں۔ سیکھیں کہ آپ معلومات کو کیسے پرکھ سکتے ہیں اور غلط معلومات سے بچ سکتے ہیں۔‏