دوسروں کے ساتھ بات چیت
ایک دوسرے کو وقت دیں
بہت سے میاں بیوی کو ایک کمرے میں ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بات کرنا مشکل لگتا ہے۔ میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ جو وقت گزارتے ہیں، وہ اُس کا بھرپور فائدہ کیسے اُٹھا سکتے ہیں؟
ٹیکنالوجی کو اپنی شادیشُدہ زندگی کے بیچ نہ آنے دیں
آپ ٹیکنالوجی کو جس طرح سے اِستعمال کرتے ہیں، اِس کا آپ کی شادیشُدہ زندگی پر یا تو اچھا یا پھر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی آپ کے رشتے پر کیسا اثر ڈال رہی ہے؟
گھریلو زندگی کو پُرامن کیسے بنایا جا سکتا ہے؟
کیا پاک کلام کی ہدایت پر عمل کرنے سے گھر کا ماحول پُرامن بنایا جا سکتا ہے؟ دیکھیں کہ کچھ لوگ اِس سلسلے میں کیا کہتے ہیں۔
اپنے غصے پر کیسے قابو پائیں؟
نہ صرف غصے میں پھٹ پڑنے سے بلکہ اِسے دبا کر رکھنے سے بھی آپ کی صحت پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ تو پھر جب آپ کو اپنے جیون ساتھی کی کسی بات پر غصہ آتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟
آپ بحثوتکرار سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
کیا آپ اور آپ کا جیونساتھی بات بات پر ایک دوسرے سے جھگڑنے لگتے ہیں؟ شادی کے بندھن کو مضبوط بنانے کے لئے پاک کلام کے کچھ اصولوں پر غور کریں۔
آپ تلخ باتیں کرنے کی عادت کو کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟
اگر آپ اور آپ کے جیونساتھی کو ایک دوسرے کے ساتھ بدزبانی کرنے کی عادت پڑ گئی ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟
معافی مانگنا سیکھیں
دیکھیں کہ سوری کہنے سے ازدواجی بندھن پر کیا اثر ہوتا ہے۔
اپنے جیونساتھی کو معاف کرنا سیکھیں
معاف کرنا مشکل کیوں ہو سکتا ہے؟ دیکھیں کہ پاک کلام میں اِس سلسلے میں کیا بتایا گیا ہے۔