مواد فوراً دِکھائیں

اِرتقا اور تخلیق کا موازنہ

کیا خدا نے اِرتقا کے ذریعے مختلف قسم کے جان‌داروں کو بنایا؟‏

پاک کلام میں کوئی ایسی بات نہیں لکھی جو سائنس‌دانوں کی اِس بات سے ٹکراتی ہے کہ ہر قسم کے جان‌دار میں فرق فرق نسلیں پائی جاتی ہیں۔‏

کچھ نوجوان خدا پر ایمان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‏

تین منٹ کی اِس ویڈیو میں کچھ نوجوان بتا رہے ہیں کہ اُنہیں خالق کے وجود پر یقین کیوں ہے۔‏

ایک حیرت‌انگیز عنصر

دیکھیں کہ زندگی کے وجود کے لیے سب سے ضروری عنصر کون سا ہے۔‏

کیا مجھے اِرتقا کے نظریے کو ماننا چاہیے؟‏

کون سی بات زیادہ صحیح لگتی ہے؟‏