مواد فوراً دِکھائیں

ہم آپ کو دل سے دعوت دیتے ہیں:‏ یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء—‏صبر سے کام لیں

ہم آپ کو دل سے دعوت دیتے ہیں:‏ یہوواہ کے گواہوں کا علاقائی اِجتماع 2023ء—‏صبر سے کام لیں

آج ہمیں پہلے سے بھی کہیں زیادہ صبر کرنے کی ضرورت ہے۔ لیکن صبر سے کام لینے کا اصل میں کیا مطلب ہے؟ اور ہر روز صبر سے کام لینے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا؟ اِن سوالوں کے جواب آپ کو 2023ء کے ہمارے علاقائی اِجتماع پر ملیں گے۔‏