پوری دُنیا میں یہوواہ کے گواہ—‏کچھ دلچسپ معلومات

سلواکیہ

  • سلواکیہ کے ایک سیاحتی مقام پر یہوواہ کے گواہ ایک شخص کو پرچہ ‏”‏یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟“‏ دے رہے ہیں۔‏

خاص معلومات—سلواکیہ

  • آبادی: 000،‏32،‏54
  • کتابِ مقدس کی تعلیم دینے والوں کی تعداد: 276،‏11
  • کلیسیائیں: 134
  • تناسب: ہر 485 میں سے 1 شخص یہوواہ کا گواہ ہے