ہماری تبلیغی سرگرمیاں
تبلیغی سرگرمیاں
پاک کلام کا پیغام سنانے کے لیے JW.ORG کو اِستعمال کریں
یہوواہ کے گواہ اپنی نئی ویبسائٹ کے ذریعے بےشمار لوگوں تک پاک کلام کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
تبلیغی سرگرمیاں
پاک کلام کا پیغام سنانے کے لیے JW.ORG کو اِستعمال کریں
یہوواہ کے گواہ اپنی نئی ویبسائٹ کے ذریعے بےشمار لوگوں تک پاک کلام کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔
پیرس میں ایک خاص مہم
یہوواہ کے گواہوں نے پیرس میں ایک خاص مہم کے دوران لوگوں کی توجہ ایسے صحیفوں پر دِلائی جن میں آلودگی سے پاک زمین کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
کینیڈا کے اصلی باشندوں تک ایک خاص پیغام پہنچانے کی کوشش
یہوواہ کے گواہ لوگوں کے دل تک پاک کلام کا پیغام پہنچانے کے لیے کون سی کوششیں کر رہے ہیں؟
امریکہ کے اصل باشندوں کے لیے ایک خاص سٹال
امریکہ کے اصل باشندوں کے میلے پر یہوواہ کے گواہوں کے سٹال نے لوگوں کو بہت متاثر کِیا۔ اِس کی کیا وجہ تھی؟
سمندر میں چل کر تبلیغی کام
یہوواہ کے گواہ ہالی گین کے چھوٹے چھوٹے جزیروں پر جا کر پاک کلام کا پیغام سناتے ہیں۔ اِن جزیروں تک پہنچنے کے لیے وہ کون سا منفرد طریقہ اِستعمال کرتے ہیں؟
دُوردراز شمالی علاقوں میں تبلیغی مہم
مشکلات کے باوجود یہوواہ کے گواہ دُوردراز علاقوں میں لوگوں کو پاک کلام کا پیغام سناتے ہیں۔
ٹورانٹو کے کتاب میلے پر jw.org کا سٹال
یہوواہ کے گواہوں نے میلے پر اپنی ویب سائٹ کو مشہور کِیا، لوگوں کو کتابیں دیں اور ویڈیوز دِکھائیں۔ اِس پر لوگوں کا ردِعمل کیا رہا؟
اُنہوں نے بنگالی کیوں سیکھی؟
حال ہی میں شہر نیو یارک کے علاقے کوئنز میں 23 یہوواہ کے گواہوں نے بنگالی زبان پڑھنی اور بولنی سیکھی۔ دیکھیں کہ اُنہوں نے یہ زبان کیوں سیکھی۔
کتابوں کی ٹرالیاں—یہوواہ کے گواہوں کی نئی پہچان
ہم ابھی بھی گھر گھر جا کر خوش خبری سنانے کو بڑی اہمیت دیتے ہیں لیکن عوامی جگہوں پر کتابوں کی ٹرالیاں لگانے کے بھی بڑے اچھے نتیجے سامنے آئے ہیں۔
فرانس میں بائبل کے بارے میں ایک دلچسپ سٹال
سن 2014ء میں شہر رُواں میں ایک عالمی میلے پر ایک دلکش سٹال لگایا گیا جس میں اِس موضوع کو نمایاں کِیا گیا: ”بائبل—ماضی، حال اور مستقبل میں۔“
یہوواہ کے گواہوں کی تعداد میں دن بہ دن اِضافہ
اگست 2014ء تک یہوواہ کے گواہوں کی تعداد 80 لاکھ سے زیادہ ہو چکی تھی۔ دیکھیں کہ پہلی عالمی جنگ کے بعد ہماری تعداد میں کس رفتار سے اِضافہ ہوا ہے۔
ویب سائٹ jw.org کی مشہوری کے لیے ایک عالم گیر مہم
اگست 2014ء میں یہوواہ کے گواہوں نے ویب سائٹ jw.org کو مشہور کرنے کے لیے پوری دُنیا میں ایک پرچہ بانٹا۔ اِس مہم کے کیا نتائج نکلے؟
دریائے شینگو پر خوش خبری کی مُنادی
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہوں کی ایک ٹولی نے برازیل کے دریائے شینگو کا سفر کیوں کِیا۔