تعمیراتی کام
تعمیراتی کام
یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ
دیکھیں کہ کچھ لوگوں کا یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کچھ بڑے پراجیکٹس پر کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔
تعمیراتی کام
یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ
دیکھیں کہ کچھ لوگوں کا یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کچھ بڑے پراجیکٹس پر کام کرنے کا تجربہ کیسا رہا۔
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (مارچ سے اگست 2016ء)
واروِک میں یہوواہ کے گواہوں کے مرکزی دفتر کی تعمیر کے آخری مہینوں کے دوران کیے جانے والے کام
مالک مکانوں کی طرف سے خطوط
کچھ مالک مکانوں نے اپنے گھر یہوواہ کے گواہوں کو کرائے پر دینے کے بارے میں کیا کہا؟
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (ستمبر 2015ء سے فروری 2016ء)
دفتروں کی عمارت میں ایلایڈی لائٹیں اور گنبدنما روشندان لگائے گئے۔ سڑک پر بلاکس لگائے گئے اور عوامی پارکنگ اور دفتروں کی عمارت کے درمیانی راستے کی چھت کا کام ختم کِیا گیا۔
واروِک میں یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے والوں کے تاثرات
دیکھیں کہ یہوواہ کے گواہوں کے ایک تعمیراتی منصوبے پر کام کرنے والے کارکنوں اور بس ڈرائیوروں نے اُن کے بارے میں کیا کہا۔
10 لاکھ یہوواہ کے گواہوں کے لیے عبادت گاہیں
سن 1999ء سے 2015ء تک یہوواہ کے گواہوں نے وسطی امریکہ اور میکسیکو میں 5000 سے زیادہ عبادت گاہیں تعمیر کیں۔ دیکھیں کہ جو لوگ یہوواہ کے گواہ نہیں ہیں، وہ کیوں چاہتے ہیں کہ اُن کے علاقے میں ہماری عبادت گاہ ہو۔
برطانیہ کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (جنوری سے اگست 2015ء)
دیکھیں کہ برطانیہ میں ہماری نئی برانچ کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا ہے
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (مئی سے اگست 2015ء)
ایک رہائشی عمارت کی چھت اور دیواریں مکمل کی گئیں، تمام عمارتوں کو ملانے کے لیے پُل لگائے گئے اور پودے اور درخت لگانے شروع کیے گئے۔
فلپائن کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (فروری 2014ء سے مئی 2015ء)
یہوواہ کے گواہ فلپائن میں اپنی برانچ کی مرمت اور توسیع کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ اُن کا کام کہاں تک پہنچا ہے۔
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (جنوری سے اپریل 2015ء)
فروری میں ہر روز تقریباً 2500 یہوواہ کے گواہ تھوڑی مُدت کے لیے تعمیراتی کام کرنے آئے۔ ہر ہفتے تقریباً 500 رضاکار آتے ہیں۔
ٹکسیڈو کی سائٹ پر ایک نظر
بہت سے رضاکار ریاست نیو یارک کے قصبے ٹکسیڈو میں کام کر رہے ہیں۔ دیکھیں کہ وہاں کیا ہو رہا ہے۔
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (ستمبر سے دسمبر 2014ء)
دیکھیں کہ ہمارے نئے مرکزی دفتر کی تعمیر کا کام کہاں تک پہنچا ہے۔
واروِک کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (مئی سے اگست 2014ء)
دیکھیں کہ مئی سے اگست 2014ء میں گاڑیوں کی ورکشاپ، دفتروں اور دو رہائشی عمارتوں پر کیا کیا کام کِیا گیا۔
والکل کے تعمیراتی کام کی تصویری جھلکیاں (جولائی 2013ء سے اکتوبر 2014ء)
دیکھیں کہ والکل میں تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا ہے۔
یہوواہ کے گواہوں کے مرکزی دفتر کو منتقل کرنے کا فیصلہ
سن 1909ء سے ہمارا مرکزی دفتر شہر نیو یارک کے علاقے بروکلن میں ہے۔ لیکن ہم نے اپنے مرکزی دفتر کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟
وہ کام کرتے ہیں لیکن معاوضہ نہیں لیتے
پچھلے 28 سال میں یہوواہ کے گواہوں نے ایک خاص پروگرام کے تحت بِلامعاوضہ 120 ملکوں میں عمارتیں تعمیر کی ہیں۔ اِس پروگرام کے بارے میں پڑھیں۔
نائیجیریا میں 3000 عبادت گاہوں کی تعمیر
ایک خاص اِجلاس کی رپورٹ پڑھیں جس میں نائیجیریا میں عبادت گاہوں کی تعمیر کی تاریخ کے بارے میں بتایا گیا۔
گھنے جنگلات میں ایک عبادت گاہ
کچھ یہوواہ کے گواہوں کو اِس عبادت گاہ میں منعقد ہونے والے اِجتماعات پر آنے کے لیے تین دن کشتی پر سفر کرنا ہوگا۔